Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / راہول گاندھی کا دو روزہ دورہ امیٹھی

راہول گاندھی کا دو روزہ دورہ امیٹھی

امیتھی ۔ /13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی امیتھی کا دو روزہ دورہ /16 اپریل سے کریں گے ۔ یہ ان کا انتخابی حلقہ ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ کے دفتر نے ان کے دورہ کی توثیق کی ہے اور کہا کہ پروگرام کی تفصیلات ہنوز داخل نہیں کی گئی ہیں۔وہ ضلعی چوکسی و نگران کار کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT