Thursday , November 15 2018
Home / Top Stories / راہول گاندھی کا چھتیس گڑھ سانحہ پر سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

راہول گاندھی کا چھتیس گڑھ سانحہ پر سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

نئی دہلی ۔ /8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج 4 شہریوں اورایک سی آئی ایس ایف فوجی کی بم دھماکے میں جو چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں کیا گیا تھا ۔ ہلاکت پر ان کے سوگوار ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کیا ۔ چار شہری اور ایک سی آئی ایس ایف فوجی مشتبہ نکسلائیٹس کے ایک بس پر ترقی یافتہ دھماکو آلہ کے ذریعہ حملے کے نتیجہ میں دنتے واڑہ کے مقام پر ہلاک ہوگئے تھے ۔ دو سی اے ایس ایف فوجی زخمی بھی ہوئے ۔ یہ اندرون 15 دن اسمبلی انتخابات کی ریاست میں نکسلائیٹس کا تیسرا حملہ ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT