Wednesday , December 12 2018

راہول گاندھی کی دوارکا بھیش مندر گجرات میں پوجا

دوارکا۔ 25 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج دوارکا بھیش مندر میں اپنی تین روزہ مہم کے آغاز سے قبل دو سوراشٹرا میں چلائی جائے گی پوجا کی ۔ گجرات میں اسمبلی انتخابات جاریہ سال کے اواخر میں مقرر ہیں۔ میٹھا پور فضائی پٹی پر اُن کی آمد کے بعد راہول گاندھی سیدھے مشہور دوارکا بھیش مندر پہونچے اور پوجا کی ۔ اُن کے ہمراہ صدر گجرات پردیش کانگریس بھرت سنہہ سولنکی اور ریاستی کانگریس پارٹی کے انچارج اشوک گہلوٹ بھی تھے ۔ پٹیل احتجاج کے قائد ہاردک پٹیل نے راہول گاندھی کا گجرات میں خیرمقدم کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام تحریر کیا ۔

 

TOPPOPULARRECENT