Thursday , October 18 2018
Home / سیاسیات / راہول گاندھی کی مس ورلڈ کو مبارکباد

راہول گاندھی کی مس ورلڈ کو مبارکباد

نئی دہلی ۔ 19نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) نائب صدرکانگریس راہول گاندھی نے آج منوشی چلر کو مس ورلڈ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مستقبل ہمارے نوجوانوں کی مہارت اور ناقابل تسخیر جوش اور جذبہ میں مضمر ہے۔
سشما سوراج کی پرچنڈا سے تعزیت
نئی دہلی ۔ 19نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشما سوراج نے آج سابق وزیراعظم نیپال پرچنڈا کو ان کے اکلوتے بیٹے پرکاش دہل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پرکاش کی اچانک موت پر رنجیدہ ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT