Thursday , December 14 2017
Home / سیاسیات / راہول گاندھی کے دورے منسوخ

راہول گاندھی کے دورے منسوخ

نئی دہلی ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کی طبعیت ناساز ہے اور انہوں نے پڈوچیری، ٹاملناڈو اور کیرالا کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔ راہول نے کل رات ٹوئیٹر پر لکھا کہ انہیں کافی تیز بخار ہے اور ڈاکٹر نے دو دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وہ پڈوچیری، ٹاملناڈو اور کیرالا کے عوام سے معذرت خواہ ہیں کیونکہ پروگرام کے مطابق ان سے ملاقات کا موقع نہ مل سکے گا۔ انہوں نے کہاکہ توقع ہے بہت جلد اسی طرح کی ملاقات ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT