Tuesday , January 23 2018
Home / سیاسیات / راہول ’مکمل ‘ ذمہ داری سنبھال لیں ،ڈگ وجئے

راہول ’مکمل ‘ ذمہ داری سنبھال لیں ،ڈگ وجئے

بھوپال۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ کانگریس متواتر انتخابی شکستوں سے پریشان ہے ، سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ نائب صدر راہول گاندھی کو اے آئی سی سی کی ’مکمل وقتی‘ قیادت سنبھال لینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام کانگریسی آج یہی چاہتے ہیں کہ راہول آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی مکمل وقتی قیادت سنبھال لیں۔ ڈگ وجئے نے یہ بات ایسے پ

بھوپال۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ کانگریس متواتر انتخابی شکستوں سے پریشان ہے ، سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ نائب صدر راہول گاندھی کو اے آئی سی سی کی ’مکمل وقتی‘ قیادت سنبھال لینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام کانگریسی آج یہی چاہتے ہیں کہ راہول آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی مکمل وقتی قیادت سنبھال لیں۔ ڈگ وجئے نے یہ بات ایسے پس منظر کے باوجود کہی ہے کہ کانگریس قبل ازیں ان کی جانب سے گزشتہ ماہ اسی طرح کی تجویز سے لاتعلقی اختیار کرچکی ہے اور پارٹی نے اسے ان کی شخصی رائے قرار دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT