Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / راہی معصوم رضا کے بھائی کا انتقال

راہی معصوم رضا کے بھائی کا انتقال

علیگڑھ۔/22جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) نامور فلم رائٹر اور نغمہ نگار مرحوم راہی معصوم رضا کے چھوٹے بھائی پروفیسر مہدی رضا کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 84سال تھی۔ انہوں نے 1958ء میں اپنا کیریئر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں بحیثیت ٹیچر شروع کیا تھا اور ترقی کرتے ہوئے ڈپارٹمنٹ آف جیوگرافی کے سربراہ بن گئے تھے، کل ان کے قلب پر حمل

علیگڑھ۔/22جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) نامور فلم رائٹر اور نغمہ نگار مرحوم راہی معصوم رضا کے چھوٹے بھائی پروفیسر مہدی رضا کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 84سال تھی۔ انہوں نے 1958ء میں اپنا کیریئر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں بحیثیت ٹیچر شروع کیا تھا اور ترقی کرتے ہوئے ڈپارٹمنٹ آف جیوگرافی کے سربراہ بن گئے تھے، کل ان کے قلب پر حملہ ہوا تھا اور وہ اس کے باعث انتقال کر گئے ۔

TOPPOPULARRECENT