Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / رباط حیدرآباد میں قیام کے انتظامات مکمل

رباط حیدرآباد میں قیام کے انتظامات مکمل

حیدرآباد 22 ستمبر (دکن نیوز) مکہ معظمہ سے الحاج محمد ذبیح اللہ بیگ ایڈیٹر دکن نیوز سرویس نے اطلاع دی ہے کہ ناظر رباط حیدرآباد الحاج حسین شریف کی نگرانی میں مسفلہ کے علاقہ میں رباط حیدرآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حجاج کرام کے قیام کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور وہاں حجاج کرام کی آمد بھی شروع ہوچکی ہے۔ رباط کے تمام کمروں کو ایر کنڈیشنڈ کردیا گیا ہے ۔ جو حجاج ضعیف یا کمزور ہیں ان کیلئے نماز، وضو اور پانی کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT