Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / رباط نظام کے لیے درخواستیں

رباط نظام کے لیے درخواستیں

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : رباط نظام میں حسب احکام سعودی حکومت جتنی تعداد رہائش عازمین کے لیے مقرر کی گئی ہے اس تعداد میں بحکم والا شان مکرم جاہ بہادر (10% ) دس فیصد محفوظات کے تحت خانوادہ و شاہی اعلیٰ عہدیداران سرکاری دفاتر صاحبزادہ ، و صرفخاص ٹرسٹ موجودہ و سابقہ ملازمین نظام امور مذہبی ٹرسٹ اوقاف کمیٹی کے علاوہ مذہبی خدمات پر مامور مساجد کے پیش امام و موذن صاحبین اپنی خدمت کی تصدیق کے ساتھ ویب سائٹ nizamrubath.org پر اپنی درخواستیں پیش کریں ۔ درخواست متذکرہ ویب سائٹ پر داخل کرنے کی تاریخ 21 جولائی تا 24 جولائی 2016 مقرر کی گئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT