Wednesday , July 18 2018
Home / Top Stories / رجب طیب اردغان کی ترکی کے اولین کارکرد صدر کی حیثیت سے حلف برداری

رجب طیب اردغان کی ترکی کے اولین کارکرد صدر کی حیثیت سے حلف برداری

استنبول ۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے قائد رجب طیب اردغان کو صدر ترکی کی حیثیت سے آج اضافہ اختیارات کے ساتھ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کی اجازت دی گئی۔ ان کے ملک میں پارلیمانی نظام سے کارکرد صدارت کو اقتدار کی منتقلی سے اتفاق کرلیا ہے۔ دستور میں تبدیلیوں کیلئے گذشتہ سال استصواب عامہ کروایا گیا تھا جس کی منظوری دے دی گئی۔ تقریب حلف برداری صدارتی محل میں منعقد ہوئی اور انہوں کہا کہ وہ اپنی کابینہ کا متعاقب اعلان کریں گے۔ تقریب حلف برداری میں کئی غیرملکی قائدین اور اہم شخصیات بشمول وزیراعظم روس، صدر ونیزویلا، امیر قطر نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT