Friday , November 16 2018
Home / Top Stories / رجب طیب اردغان کی دوسری میعاد آج حلف برداری

رجب طیب اردغان کی دوسری میعاد آج حلف برداری

استنبول ۔ /8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان اپنی دوسری میعاد کے لئے کل بروز پیر حلف لیں گے ۔ اس حلف بردار تقریب کے بعد ترکی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ۔ تقریب میں 22 ممالک کے علاوہ 17 وزرائے اعظم ، نائب صدر اور اسپیکران اسمبلی شرکت کریں گے ۔ رجب طیب اردغان نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ادارے کو پس پردہ ڈالنے والے کسی بھی طاقت کے سامنے ہرگز گھٹنے نہیں ٹیکیں گے ۔ ہم نے دہشت گرد کے نٹ ورک کو ختم کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT