Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / رجسٹرڈ میڈیکل پراکٹیشنرس کے رجسٹریشن کی تجدید کیلئے درخواستوں کی طلبی

رجسٹرڈ میڈیکل پراکٹیشنرس کے رجسٹریشن کی تجدید کیلئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد 9 اگسٹ (پریس نوٹ) آندھراپردیش میڈیکل کونسل بشمول آندھرا میڈیکل کونسل یا حیدرآباد اسٹیٹ میڈیکل کونسل میں 31 اگسٹ2010 ء سے قبل رجسٹرڈ تمام میڈیکل پراکٹیشنرس کو ان کے رجسٹریشن کی تجدید کروانی ہوگی۔ جس کے لئے درخواست کا پروفارما ویب سائٹ [email protected] سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ یا کونسل کے دفتر سے مفت حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 040-65577343 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔ رجسٹرار اے پی میڈیکل کونسل حیدرآباد نے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT