Wednesday , December 19 2018

رجنی کانت کی فلم ’کالا‘ آج ریلیز

نئی دہلی ۔ 6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) فلم ’کالا‘ جس میں رجنی کانت نے اداکاری کی ہے کل اسکرینس پر پیش کی جائے گی ‘ کیونکہ سپریم کورٹ نے ایک درخواست کو قبول کرنے سے انکار کیا جس میں اس کی نمائش پر روک لگانے کی درخواست کی گئی تھی ۔ جسٹس آدرش کمار گوئیل اور آشوک بھوشن پر مشتمل بنچ نے فلم پروڈیوسر راج شیکھرن کی درخواقت قبول کرنے سے انکار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT