رحیم لیگ ٹورنمنٹ 2014ء کیلئے انٹریز کا آغاز

حیدرآباد۔ 28 اکتوبر (پریس ریلیز)رحیم لیگ ٹورنمنٹ 2014ء کیلئے اے ڈیویژن مقابلوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے جیسا کہ آندھرا پردیش فٹبال اسوسی ایشن (اے پی ایف اے) سے موصولہ خبر کے بموجب مذکورہ ٹورنمنٹ میں شرکت کیلئے حیدرآباد اور سکندرآباد دونوں شہر وں کے علاوہ اے پی ایف اے سے مسلمہ تمام ڈپارٹمنٹس اور کلبس کی ٹیموں کیلئے شرکت کی آخری تاریخ 10

حیدرآباد۔ 28 اکتوبر (پریس ریلیز)رحیم لیگ ٹورنمنٹ 2014ء کیلئے اے ڈیویژن مقابلوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے جیسا کہ آندھرا پردیش فٹبال اسوسی ایشن (اے پی ایف اے) سے موصولہ خبر کے بموجب مذکورہ ٹورنمنٹ میں شرکت کیلئے حیدرآباد اور سکندرآباد دونوں شہر وں کے علاوہ اے پی ایف اے سے مسلمہ تمام ڈپارٹمنٹس اور کلبس کی ٹیموں کیلئے شرکت کی آخری تاریخ 10 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ اے پی ایف اے کے سیکریٹری جی پی پال گنا کے بموجب اے ڈیویژن ٹورنمنٹ کیلئے ٹیمیں اے پی ایف اے سے رجوع ہوسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT