Sunday , October 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ردراورم قتل کیس میں چار ملزم گرفتار

ردراورم قتل کیس میں چار ملزم گرفتار

کرنول۔/13ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈی ایس پی کرنول قادر باشاہ نے کرنول تعلقہ پولیس اسٹیشن میں ایک پریس میٹ کا انعقاد کرتے ہوئے 4 ؍ڈسمبر کو پیش آئے قتل کیس کے ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ انھوں نے بتایا کہ ردراورم قریہ میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں جانچ پڑتال کے بعد چار ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اور انھیں عدالت کی ریمانڈ پر بھیجا جائے گا۔ انھوں نے بتایا کہ جرائم کو روکنے میں ضلع پولیس کافی چوکنی ہے۔

TOPPOPULARRECENT