Thursday , May 24 2018
Home / ہندوستان / رستم ۔ 2 ڈرون کی کامیاب تجرباتی پرواز

رستم ۔ 2 ڈرون کی کامیاب تجرباتی پرواز

نئی دہلی 25 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) دفاعی ریسرچ کے ادارے ڈی آر ڈی او نے آج بے پائلٹ فضائی نگرانی کے اہل رستم 2 ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ۔ کہا گیا ہے کہ رستم 2 ڈرونس کو اس سے سابق میں استعمال ہونے والے طیاروں کی طرز پر ہی تیار کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے فضائی نگرانی کے کاموں میں مسلح افواج کو مدد مل سکتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT