Wednesday , December 12 2018

رشوت کی وصولی ، وی آر او گرفتار

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر جنرل اے سی بی اے پی حیدرآباد کے بموجب ضلع گنٹور کے لگڑا پاڈو موضع کے وی آر او بی سریش بابو کو 15 جون کو 11-30 بجے دن اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا جب وہ شکایت کنندہ کو پاس بک پٹہ کی اجرائی کے لیے 3 ہزار 500 روپئے رشوت کی رقم وصول کررہا تھا ۔ رشوت کی رقم ضبط کرلی گئی ۔ ملزم کے انگلیوں کے تجزیہ پر مثبت نتائج برآمد ہوئے ۔ ملزم وی آر او کو اے سی بی عدالت وجئے واڑہ میں پیش کیا گیا ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT