Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / رقم وصولی کیلئے جانے والےشخص کا قتل

رقم وصولی کیلئے جانے والےشخص کا قتل

حیدرآباد۔/13جنوری، ( سیاست نیوز) رقم وصول کرنے کیلئے جانے والے شخص کی پراسرار موت کا واقعہ سکندرآباد کے علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ 24 سالہ کرشنا وردھن ریڈی کا قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو ٹرین کی پٹریوں پر پھینک دیا گیا۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق ریڈی بوڈاوپل علاقہ کا ساکن تھا کل رقم وصول کرنے کیلئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سکندرآباد گیا تھا۔ جیمس اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے پولیس نے اس کی نعش برآمد کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT