Wednesday , November 22 2017
Home / عرب دنیا / رمضی میں ہزاروں مکان تباہ : اقوام متحدہ

رمضی میں ہزاروں مکان تباہ : اقوام متحدہ

بغداد۔17جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ ایک رپورٹ میںانکشاف کیا گیا ہے کہ شہر رمضی کیلئے 4500سے زیادہ عمارتیں یا تو تباہ ہوگئیں ہیں یا انہیں نقصان پہنچا ہے ۔ اس تباہی کا تقابل سیٹلائٹ سے موصولہ تصویروں سے کیا گیا ہے جو ڈسمبر میں حاصل کی گئی ہیں جن کے بموجب تقریباً پندرہ سوعمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں جب کہ دیگر تمام عمارتوں کو  نقصان پہنچا ہے ۔اس سے ان کی دوبارہ تعمیر کے بارے میں اندیشہ پیدا ہوگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT