Saturday , November 18 2017
Home / تفریح / رنبیر سنجے دت بائیو پک کیلئے اپنا وزن بڑھا رہے ہیں

رنبیر سنجے دت بائیو پک کیلئے اپنا وزن بڑھا رہے ہیں

سنجے دت کی بائیو پک میں رنبیر کپور تین لکس میں ہیں جس میں 6 ماہ میں ان کا وزن آہستہ آہستہ بڑھتا نظر آئے گا۔ سنجے دت کے مسکولر لک کے لے انہیں تقریباً 13 سے 14 کیلو وزن بڑھانا ہے۔ اس کے لئے وہ سنجے دت کی ڈائیٹ اور جم شیڈول جاننے کے لئے ان سے رابطہ میں ہیں۔ کیریئر کو اور بہترین بنانے کے لئے وہ اپنے جسم پر دت جیسے ٹیٹو بنوانے کی پلان کررہے ہیں۔ ٹیٹو اتنے بڑے ہیں کہ انہیں ایسا لک لانے کے لئے ایک بہترین آرٹسٹ سے بنوانے ہوں گے۔ فی الحال رنبیر ینگ دت کا حصہ شوٹ کررہے ہیں اور ٹیم اس کے دوسرے شیڈول پر کام کررہی ہے ۔ دوسرے شیڈول میں رنبیر پچھلے والے دت سے کافی بڑے لک میں ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ اس سال جون میں پوری ہونے کی امید ہے۔

TOPPOPULARRECENT