Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رنگاپور میں کانگریس کی رکنیت سازی مہم

رنگاپور میں کانگریس کی رکنیت سازی مہم

شادنگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر کے مختلف مقامات پر کانگریس پارٹی کی رکنیت بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس ضمن میں حلقہ اسمبلی شادنگر کے کندورگ منڈل کے موضع سری رنگاپور میں کانگریس پارٹی کے رکنیت پروگرام میں سابقہ رکن اسمبلی شادنگر چولہ پلی پرتاپ ریڈی نے حصہ لیا اور کہا کہ ٹی آرایس حکومت تمام محاضوں میں ناکام ہوت

شادنگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر کے مختلف مقامات پر کانگریس پارٹی کی رکنیت بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس ضمن میں حلقہ اسمبلی شادنگر کے کندورگ منڈل کے موضع سری رنگاپور میں کانگریس پارٹی کے رکنیت پروگرام میں سابقہ رکن اسمبلی شادنگر چولہ پلی پرتاپ ریڈی نے حصہ لیا اور کہا کہ ٹی آرایس حکومت تمام محاضوں میں ناکام ہوتی نظر آرہی ہے ۔ اس موقع پر سابق ایم ایل اے شادنگر بی کشیا ، کندورگر منڈل ایم پی پی گائتری ، سید صادق ، سوراج گوڑ ، دامودھر ریڈی ، منڈل کانگریس پارٹی صدر کرشنا ریڈی سرپنچ گوردھن گوڑ ، پرشوتم ریڈی اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT