رن وے پر طیاروں میں تصادم

نیویارک،6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کویت ایرویز کا ایک مسافر طیارہ نیویارک میں جان ایف کنیڈی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے رن وے پر ہفتہ کی صبح اڑان بھرتے ہوئے ایک دیگر طیارے سے ٹکرا گیا۔ کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اس واقعے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا اور تمام مسافروں کو متبادل انتظامات تک ایک ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT