Saturday , October 20 2018
Home / ہندوستان / روانڈا کے چرچ پر بجلی گرنے سے 16ہلاک

روانڈا کے چرچ پر بجلی گرنے سے 16ہلاک

کیگالی۔11مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 16 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے ۔جب کہ 7thڈے ایڈونٹسٹ چرچ روانڈا پر بجلی گری ۔ 14 افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر دو کا انتقال دواخانہ میں دوران علاج ہوا ۔ عوام جو اس واقعہ میں متاثر ہوئے انہیں مقامی اسپتال میں شریک کردیا گیا تھا ۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ ان میں سے تین کی حالت نازک لیکن وہ اب روبہ صحت ہے ۔ 18طلبہ کے ایک گروپ پر بجلی گری تھی ‘ جن میں سے ایک برسرموقع ہلاک ہوگیا اور ایک دوران علاج دواخانہ میں فوت ہوگیا ۔ بجلی گرنے سے 140 افراد متاثر ہوئے تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT