Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / رواں مالی سال 5.5 فیصد شرح ترقی : حکومت

رواں مالی سال 5.5 فیصد شرح ترقی : حکومت

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی جی ڈی پی موجودہ مالی سال بڑھ کر 5.5 فیصد ہوجانے کی توقع ہے، جو گذشتہ سال 4.7 فیصد تھی۔ بڑے پیمانے پر معاشی صورتحال میں بہتری کے بل بوتے پر شرح ترقی میں اضافہ کی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے وزارت فینانس کے وسط سال کے معاشی جائزہ میں بتایا گیا کہ یہ بہتری جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس جائزہ میں آنے وا

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی جی ڈی پی موجودہ مالی سال بڑھ کر 5.5 فیصد ہوجانے کی توقع ہے، جو گذشتہ سال 4.7 فیصد تھی۔ بڑے پیمانے پر معاشی صورتحال میں بہتری کے بل بوتے پر شرح ترقی میں اضافہ کی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے وزارت فینانس کے وسط سال کے معاشی جائزہ میں بتایا گیا کہ یہ بہتری جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس جائزہ میں آنے والے برسوں میں 7 تا 8 فیصد معاشی ترقی کا حصول ممکن بتایا گیا ہے اور کہا گیا کہ شرح افراط زر میں ڈرامائی گراوٹ آئی ہے اور گھٹتی ہوئی تیل قیمتوں سے معیشت کو جہت ملی ہے۔

TOPPOPULARRECENT