Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / روایتی و پیشہ ورانہ گرائجویٹس کیلئے گروپ II ملازمتیں، آج گائیڈنس کلاس

روایتی و پیشہ ورانہ گرائجویٹس کیلئے گروپ II ملازمتیں، آج گائیڈنس کلاس

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (سیاست نیوز) سیاست گولڈن جوبلی ہال احاطہ سیاست عابڈس میں گریجویٹ اور پروفیشنل ڈگری ہولڈرس کیلئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II کے ہونے والے امتحان منعقد شدنی 24 اپریل، 25 اپریل اور ریلوے کے گروپ سی کے کمپیوٹر پر مبنی سی بی ٹی امتحان مارچ تا مئی کیلئے امتحانی پرچہ کے سوالات کی نوعیت ان کو حل کرنے کی تیکنیک اور زیادہ نشانات کے حصول پر جناب محمد خواجہ تہور الدین سابق ڈائرکٹر بی سی اسٹڈی سرکل (عادل آباد) کی آج اتوار 2 تا 4 بجے گائیڈنس کلاس ہوگی جس میں وہ پرچہ سوالات کا حل بتائیں گے۔ جو امیدوار فارم داخل کئے اور ان امتحانات میں شریک ہونے والے ہیں، ان کیلئے نہایت مفید رہے گا۔ وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT