Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / روحانی رہنما دادا واسوانی کا انتقال

روحانی رہنما دادا واسوانی کا انتقال

پونے ۔12جولائی( سیاست ڈاٹ کام) روحانی رہنما دادا جے پی واسوانی صدر سادھو واسوانی مشن کا آج انتقال ہوگیا ‘ وہ 99برس کے تھے ۔ گذشتہ چند روز سے شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک تھے جنہیں کل رات ڈسچارج کیا گیا تھا ۔ واسوانی کا آج صبح مشن کی عمارت میں انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے مشن کی جانب سے بڑے پیمانہ پر ان کی صد سالہ یوم یپدائش تقریب منانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ۔ وہ 2اگست 1918ء کو پاکستان کے شہر فیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT