Thursday , November 15 2018
Home / شہر کی خبریں / روزگار کے حصول کیلئے کل دفتر سیاست میں انٹرویو

روزگار کے حصول کیلئے کل دفتر سیاست میں انٹرویو

حیدرآباد۔ 5 اپریل (سیاست نیوز) انٹر، ڈگری اور میٹرک نوجوان جو روزگار کے متلاشی ہیں، ان کیلئے حکومت ہند کی اسکیمات کے تحت روزگار سے مربوط ٹریننگ فری فراہم کرکے ملازمت یقینی فراہم کی جائیگی۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرہ ٹریننگ، فائر سیفٹی دیگر شامل ہیں۔ اس کیلئے کل ہفتہ 7 اپریل کو 11 تا 2 بجے دن انٹرویو رکھا گیا ہے۔ مسٹر کوشال سے اپنے سی وی کے ساتھ رجوع ہوکر روزگار کے حصول کی مساعی کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT