Friday , December 15 2017
Home / دنیا / روس، ایران میں 2 نیوکلیئر ری ایکٹرس تعمیر کریگا

روس، ایران میں 2 نیوکلیئر ری ایکٹرس تعمیر کریگا

تہران۔23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روس آئندہ ہفتہ سے ایران میں نیوکلیئر ری ایکٹرس توانائی کے 2 ری ایکٹرس تعمیر کرنے کا کام شروع کر دے گا۔ ماسکو اور تہران کے درمیان گذشتہ ہفتے ایران میں 2مزید سیول جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کا معاہدہ طے پایا تھا۔ نومبر میں روسی صدر کے دورہ ایران کے موقع پر اس پروجیکٹ کیلئے سرمایہ کے حوالے سے معاملات طے کیے گئے تھے۔ صدر پوٹن نے ایران کو یوریشیئن اقتصادی زون میں شامل کرنیاور فری ٹریڈ معاہدے کے امکانات کا جائزہ لینے کا اعلان بھی کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT