Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / روسی طیارہ کے بلیک باکسیس کا معائنہ

روسی طیارہ کے بلیک باکسیس کا معائنہ

قاہرہ ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تحقیقات کرنے والوں نے آج حادثہ کا شکار روسی طیارہ کے بلیک باکسیس کا معائنہ شروع کردیا۔ یہ طیارہ صحرائے سینائی میں حادثہ کا شکار ہوگیا تھا اور دولت اسلامیہ نے اسے مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا جسے مصر اور روس نے مسترد کردیا۔

TOPPOPULARRECENT