Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / روسی فوج کا یوکرین پر حملے کا منصوبہ

روسی فوج کا یوکرین پر حملے کا منصوبہ

کیئو۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)صدر رو ولاد میرپوٹین کی فوج کسی بھی وقت یوکرین پر حملے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ یوکرین کی نیشنل سیکوریٹی اینڈ ڈیفنس کونسل سربراہ اینڈری پیروبی نے خبردار کیا کہ پوٹین کا مقصد کریمیا نہیں بلکہ سارے یوکرین پر قبضہ ہے ۔ ان کی فوج سرحد کے قریب جمع ہوگئی ہے اور کسی بھی لمحہ حملے کیلئے تیار ہے۔

TOPPOPULARRECENT