Thursday , January 24 2019

روسی فوج کی شام سے دستبرداری پوٹن کا حکم

ماسکو ۔ 14 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن نے وزرات دفاع کو کل سے روسی فوج کے ملک شام سے تخلیہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انھوں نے وزیر دفاع سرجئی شویبو کو ٹیلی ویژن پر دیئے گئے بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کو جو کام تفویض کیا گیا تھا وہ پورا ہوگیا لہذا مسلح فورسیس کی کل سے واپسی کا آغاز کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT