Tuesday , October 16 2018
Home / ہندوستان / روس اور ایران کے درمیان تعلقات قابل ستائش: حسن روحانی

روس اور ایران کے درمیان تعلقات قابل ستائش: حسن روحانی

چنگڈن (چین) 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے کہاکہ وہ ایرانی معاملت سے امریکہ کی دستبرداری کے بعد کی صورتحال پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔ قنگڈن، چین میں شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن کے موقع پر پوٹین کے ساتھ آج ان کی میٹنگ کے آغاز پر مخاطب کرتے ہوئے روحانی نے روس اور ایران کے درمیان بہتر تعلقات کی ستائش کی۔ ایس سی ڈی میں ایران ایک آبزرور کا موقف رکھتا ہے اور پوتین نے کہاکہ ماسکو فل ۔ فلیجڈ ایرانی رکنیت کے لئے تائید و حمایت کرے گا۔

TOPPOPULARRECENT