Thursday , January 24 2019

روس میں انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے باہر دھماکہ

ماسکو۔31 اکتوبر۔(سیاست ڈاٹ کام)روس کے شمالی حصے میں انٹلیجنس ایجنسی کے دفتر کے باہر دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ روس کے شہر ارخن جیلسک میں ملک کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے داخلی راستے پر کیا گیا، دھماکے کے بعد تمام سرکاری دفاتر کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہناہے کہ ہلاک ہونے والا شخص اپنے ساتھ ڈیوائس لایا تھا۔

TOPPOPULARRECENT