Sunday , January 21 2018
Home / Top Stories / روس میں گستاخانہ کارٹونس کے خلاف

روس میں گستاخانہ کارٹونس کے خلاف

ماسکو ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : روس کے مسلم شمال قفقاز خطہ میں تقریبا 15,000 مسلمانوں نے فرانس کے اخبار میں حضور کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاج کیا ۔ پرہجوم علاقائی دارالحکومت میگاس میں جمع ہو کر کارٹونس کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا ۔ پولیس کے علاقائی سربراہ نے مسلمانوں کے اس احتجاج کو غیر اسلامی قرار دیا اور کہا کہ اس طرح ک

ماسکو ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : روس کے مسلم شمال قفقاز خطہ میں تقریبا 15,000 مسلمانوں نے فرانس کے اخبار میں حضور کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاج کیا ۔ پرہجوم علاقائی دارالحکومت میگاس میں جمع ہو کر کارٹونس کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا ۔ پولیس کے علاقائی سربراہ نے مسلمانوں کے اس احتجاج کو غیر اسلامی قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کے احتجاج کو روکنے کے بجائے سیاسی طاقتوں نے مختلف مذاہب کے ماننے والوں کو آپس میں بھڑکانے کی کوشش کی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT