Monday , September 24 2018
Home / دنیا / روس نے نیٹو کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

روس نے نیٹو کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

ماسکو۔ 27ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) روس نے اپنی فوجی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے اب نیٹو کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پوٹن نے گزشتہ روز ایک دفاعی دستاویزات پر دستخط کی صورت میں کیا۔دفاعی دستاویزات میں روس کیلئے نیٹو کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے روس اپنے دفاع اور سل

ماسکو۔ 27ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) روس نے اپنی فوجی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے اب نیٹو کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پوٹن نے گزشتہ روز ایک دفاعی دستاویزات پر دستخط کی صورت میں کیا۔دفاعی دستاویزات میں روس کیلئے نیٹو کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے روس اپنے دفاع اور سلامتی کیلئے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا۔کرائما کے روس سے الحاق کے بعد نیٹو افواج نے روسی سرحد کی طرف پیش قدمی کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT