Tuesday , December 11 2018

روس کی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش

روم(سیاست ڈاٹ کام)روس نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روم کے دو روزہ دورے کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان ثالثی کیلئے کردار ادا کرنے تیار ہے۔ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشمکش کو بات چیت اور مذاکرات کیلئے ذریعہ حل کیا جانا چاہیے۔ اس سلسلے میں روس اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT