روس کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کیخلاف ہندوستان کو امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن ۔ 13ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات سے اُس (امریکہ ) کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہے تاہم امریکہ نے خبردار کیا کہ ماسکو کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کیلئے یہ وقت مناسب نہیں ہے کیونکہ روس کے خلاف فی الحال کئی بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ تجارتی

واشنگٹن ۔ 13ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات سے اُس (امریکہ ) کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہے تاہم امریکہ نے خبردار کیا کہ ماسکو کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کیلئے یہ وقت مناسب نہیں ہے کیونکہ روس کے خلاف فی الحال کئی بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ تجارتی سمجھوتے نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ روس کے ساتھ قریبی اور سرگرم تعلقات نہ رکھیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے مسئلہ پر امریکہ بھی روس کے ساتھ قریبی تعاون سے کام کررہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT