Wednesday , June 20 2018
Home / انتقال نام / روشن بیگ پرسنل اسسٹنٹ بی اے اے موہن کمار کا انتقال

روشن بیگ پرسنل اسسٹنٹ بی اے اے موہن کمار کا انتقال

بنگلورو۔20؍مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)وزیر اطلاعات ،انفرااسٹرکچر وحج جناب روشن بیگ کے ایک قدیم وفادار ملازم اور وزیر موصوف کے پرسنل اسسٹنٹ بی اے موہن کمار آج صبح طویل علالت کے بعد فوت ہوگئے۔ کچھ عرصہ سے علالت کے سبب ان کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری رہا۔ آج صبح انہوںنے آخری سانس لی۔ شام میں ولسن گارڈن میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

بنگلورو۔20؍مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)وزیر اطلاعات ،انفرااسٹرکچر وحج جناب روشن بیگ کے ایک قدیم وفادار ملازم اور وزیر موصوف کے پرسنل اسسٹنٹ بی اے موہن کمار آج صبح طویل علالت کے بعد فوت ہوگئے۔ کچھ عرصہ سے علالت کے سبب ان کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری رہا۔ آج صبح انہوںنے آخری سانس لی۔ شام میں ولسن گارڈن میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ موہن کمار کی موت پر جناب روشن بیگ اور ان کے فرزند آر رومان بیگ نے اپنے گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔متعلقین اورکثیر تعداد میں سیاسی کارکنوں اور عمائدین نے موہن کمار کی رہائش گا ہ پہنچ کرتعزیت ادا کی اور ان کی ناگہانی موت پر صدمہ کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT