Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / رونالڈو اور سواریز کی دھماکہ خیز شروعات

رونالڈو اور سواریز کی دھماکہ خیز شروعات

میڈرڈ۔15اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور بارسیلونا کے لوئس سواریز نے چمپئن لیگ کے اپنے اپنے میچوں میں شاندار گول کرکے تنقید کرنے والوں کے منہ بند کراتے ہوئے سیشن کا بہترین آغاز کیا ہے ۔رونالڈو نے یہاں گیٹافے کے خلاف 85 ویں منٹ میں فتح کا گول کرتے ہوئے ریال میڈرڈ کو 2۔1 سے جیت دلائی۔ پرتگال کے فٹبالر کا یہ سیشن میں پہلا لیگ گول بھی ہے ۔ میچ میں ریفری کو دھکا دینے کے الزام میں معطلی کے سبب رونالڈو گزشتہ چار میچوں سے باہر رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT