Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / رونڈا روسے نے باقاعدہ ہالی ووڈ کی طرف توجہ مرکوز کرلی

رونڈا روسے نے باقاعدہ ہالی ووڈ کی طرف توجہ مرکوز کرلی

واشنگٹن۔20 اکٹوبر( سیاست ڈاٹ کام)  امریکی خاتون باکسر رونڈا روسے نے باقاعدہ ہالی ووڈ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ایک انٹر ویو کے دوران خاتون باکسر نے کہا درجنوں پیشکش کے باوجود میں نے اب تک صرف تین فلموں میں کام کیا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ میری کھیل میں مصروفیت ہے ۔ انہوں نے کہا میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اب کسی فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں کروں گی بلکہ کھیل کیساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اپنا کیریئر بناؤں گی ۔یادر ہے کہ رونڈا مشہور ہالی ووڈ فلم دی ایکسپینڈایبلز3 میں بھی ادا کاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT