Sunday , June 24 2018
Home / Top Stories / روٹومیک کے مالک وکرم کوٹھاری گرفتار

روٹومیک کے مالک وکرم کوٹھاری گرفتار

نئی دہلی ۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج روٹومیک کے مالک وکرم کوٹھاری اور ان کے فرزند راہول کو گرفتار کرلیا۔ انہیں 3695 کروڑ روپئے مالیتی قرضہ جات کی ادائیگی میں کوتاہی کا سامنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT