Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / روپئے کی قدر میں اس ہفتہ مزید گراوٹ فی ڈالر 70 روپئے

روپئے کی قدر میں اس ہفتہ مزید گراوٹ فی ڈالر 70 روپئے

ممبئی ۔ /8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) روپئے کی قدر میں اس ہفتہ مزید گراوٹ درج کی جائے گی ۔ امریکی ڈالر کے مستحکم ہوجانے اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث بنکوں کو کہا ہے کہ فی امریکی ڈالر کے عوض روپئے کی قدر 70 روپئے ہوگی ۔ آر بی آئی کو اس ضرورت سے فکر لاحق ہورہی ہے اور وہ قرض کو مضبوط بنانے کے بارے میں غور و خوص کردیا ہے ۔ /28 جون کو روپئے کی قدر ڈالر کے مقابل 69.10 روپئے تھی جو اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT