Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / روڈی شیٹر کی بیوی سے چھیڑچھاڑ پانچ بچوں کی پلاسٹک پائپس سے پٹائی

روڈی شیٹر کی بیوی سے چھیڑچھاڑ پانچ بچوں کی پلاسٹک پائپس سے پٹائی

حیدرآباد 14 اپریل (پی ٹی آئی) پولیس نے کہا ہے کہ پانچ بچوں کو حبس بیجا میں رکھتے ہوئے پلاسٹک پائپس سے زدوکوب کرنے کے ایک واقعہ میں ترکارام گیٹ کے ایک روڈی شیٹر اور اس کی بیوی کے بشمول چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انسپکٹر لکشمی نارائنا نے کہاکہ روڈی شیٹر وینکٹ سوامی، اس کی بیوی اور دو ساتھیوں نے ان چار بچوں کو حبس بیجا میں رکھتے ہوئے زدوکوب کیا تھا۔ روڈی شیٹر کی بیوی سے مبینہ چھیڑ چھاڑ پر مشتعل ہوکر ان بچوں کی پٹائی کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT