Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف آج کل جماعتی اجلاس

روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف آج کل جماعتی اجلاس

حیدرآباد5 ستمبر (پریس نوٹ) روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم اور نسل کشی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے اور عالم انسانیت کو روانہ کرنے ایک یادداشت کی تیاری ‘ ضمیر کو بیدار کرنے، برما اور بنگلہ دیش کے سفارتخانے پر دباؤ بنانے نیز کل جماعتی گول میز اجلاس دفتر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ و اڑیشہ، چھتہ بازار حیدرآباد میں 6 ستمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام تنظیموں، جماعتوں کے ذمہ داروں سے اپیل کی گئی ہے کہ اس حساس ملی و انسانی مسئلہ کے پیش نظر بپابندی وقت شرکت کریں۔

TOPPOPULARRECENT