Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / روہنگیا اور دولت اسلامیہ کے روابط کا ثبوت برسرعام دینے کا مطالبہ

روہنگیا اور دولت اسلامیہ کے روابط کا ثبوت برسرعام دینے کا مطالبہ

نئی دہلی ۔21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج کہا کہ مرکز کو ان تمام ثبوتوں کو برسرعام ظاہر کرنا چاہئے جن کے تحت روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کے دولت اسلامیہ کے ساتھ روابط کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT