Friday , July 20 2018
Home / دنیا / روہنگیا پناہ گزینوں کو خناق کے ٹیکے

روہنگیا پناہ گزینوں کو خناق کے ٹیکے

ڈھاکہ ۔ 14جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) موجودہ خناق کی وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی تنظیم صحت ‘ یونیسف اور بنگلہ دیش کی وزارت صحت کے تعاون و اشتراک کے ذریعہ 4لاکھ 75ہزار روہنگیا پناہ گزین بچوں کو اس مہلک وباء کے بچاؤ کے ٹیکے دیئے جائیں گے ۔ چھ ہفتے سے 7سال کی عمر تک کے بچے خناق کی وباء سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جس کے نتیجہ میں روہنگیا پناہ گزین بچوں کو یہ ٹیکے دیئے جارہے ہیں ۔ایک ماہ بعد دوبارہ ٹیکہ لینا پڑے گا ۔

TOPPOPULARRECENT