Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / روہنگیا کے اخراج سے نمٹنے کا صرف مرکز کو اختیار حاصل :وزارت داخلہ

روہنگیا کے اخراج سے نمٹنے کا صرف مرکز کو اختیار حاصل :وزارت داخلہ

نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرقانونی تارکین وطن بشمول روہنگیا پناہ گزینوں کے اخراج کے مسئلہ سے نمٹنے کا صرف مرکزی حکومت کو اختیار حاصل ہے کیونکہ اس کے عاملانہ اختیارات غیرمعمولی ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے چند گھنٹے قبل ایک تفصیلی اور تاریخی سماعت /21 نومبر کو حکومت کے فیصلہ کے بارے میں کی تھی ، غلط ہے ۔

TOPPOPULARRECENT