Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / روہنگیا کے اخراج کا مرکز کا فیصلہ ، کمیشن کی نوٹس

روہنگیا کے اخراج کا مرکز کا فیصلہ ، کمیشن کی نوٹس

نئی دہلی ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے آج مرکز کو غیرقانونی روہنگیا تارکین وطن کے میانمار کو اخراج کے فیصلہ پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کردی ۔ یہ روہنگیا پناہ گزین ملک کے مختلف حصوں میں مقیم ہیں ۔ مرکز نے کہا کہ غیرقانونی تارکین وطن جیسے روہنگیا ملک کیلئے صیانتی خطرہ ہیں کیونکہ انہیں دہشت گروپ کی جانب سے بھرتی کیا جاسکتا ہے اس لئے ریاستی حکومتوں کو چاہئیے کہ ان کی شناخت کرکے میانمار خارج کردیں ۔ اس مسئلہ کا نوٹ لیتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ آج تک حکومت نے انسانی ذمہ داریوں اور انسانیت کے درمیان توازن برقرار رکھا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT