Friday , November 24 2017
Home / دنیا / روہنگیا ہلاکتوں کی تعداد 400 30 ہزار بنگلہ دیش فرار

روہنگیا ہلاکتوں کی تعداد 400 30 ہزار بنگلہ دیش فرار

ملبورن ۔ یکم ؍ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 400 افراد جن میں سے بیشتر روہنگیا مسلمان تھے، میانمار کی ریاست راکھین میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ہلاک ہوگئے جبکہ لاکھوں افراد سرحد پار کرکے بنگلہ دیش فرار ہونے کے منتظر ہیں۔ میانمارکی فوج کے سربراہ نے پہلی بار روہنگیا مسلمانوں پر تشدد تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید 30,000 روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی سرحد پر جمع ہیں جبکہ کئی دیگر مایوس افراد سرحدی دریا عارضی کشتیوں کے ذریعہ پار کرنے کی مایوسانہ کوشش کے دوران ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT