Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / رویت ھلال کمیٹی کا آج اجلاس

رویت ھلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد /14 اگست ( فیاکس) مرکزی روایت ھلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ھلال ماہ ذیقعدہ المحرام 1436ھ ، 15 اگست ہفتہ 6.30 بجے ، شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا ۔ معزم اراکین رویت ھلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد فون نمبرات 24576832 / 24513246/ 24521088پر اور مبائیل نمبرات 9866112393 / 9000008138 پر رویت کی صورتمیں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے ۔ رویت ھلال کمیٹی نے رویت کے سلسلہ میں معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو ۔

TOPPOPULARRECENT